پاکستانی سائنسدانوں کا عالمی اعزاز، 58 محققین دنیا کے ٹاپ 2 فیصد میں شامل
پاکستان کا اعزاز، 58 سائنسدان دنیا کے ٹاپ 2 فیصد افراد کی بااثر محققین کی فہرست میں شامل
پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اہم سائنسی اعزاز حاصل کر لیا۔58 پاکستانی سائنسدان دنیا کے ٹاپ دو فیصد بااثر محققین کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ ، عالمی شہرت یافتہ اسٹین فورڈ یونیورسٹی کی جانب سے فہرست جاری کی گئی،۔ فہرست میں شامل ممتاز سائنسدانوں میں پروفیسر جاوید اکرم، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار احمد بھٹہ، پروفیسر عبدالباسط بھی شامل ہیں۔ عالمی رینکنگ میں پاکستان کی نمایاں پوزیشن کی بڑی وجہ صحت اور طبی تحقیق کا شعبہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
فہرست
سائنسدان
فہرست میں شامل
عالمی شہرت
عالمی رینکنگ
طبی تحقیق
محققین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.