پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی تھی، امریکی صدر کا دعویٰ
مداخلت نہ کرتا تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے،۰ جنگ کے دوران 10 طیارے گرائے گئے، دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑے تھے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ٹیرف اور دیگر معاشی اقدامات کے ذریعے فریقین کو پیغام دیا گیا ۔ جس کے بعد جنگی ماحول کو ٹھنڈا کرنے میں مدد ملی۔ان کا کہنا تھا کہ میری نظر میں فریقین نہایت شدت سے لڑ رہے تھے۔ اور اگر بروقت مداخلت نہ کی جاتی تو نتائج نہایت تباہ کن ہو سکتے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
today news paper
newspaper
Hindi news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
google news
نتائج
مداخلت
امریکی میڈیا
فریقین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
، امریکی صدر
ایٹمی جنگ
جنگی ماحول
ایٹمی تصادم
معاشی اقدامات
تو پاک بھارت لڑائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.