رمضان المبارک کے اوقات کار، کیسز کی سماعت اور دفتری ٹائمنگ کی تفصیلات
رمضان المبارک کے لیے عدالتوں، دفاتر اور اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
رمضان المبارک کے لیے عدالتوں، دفاتر اور اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار کا چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق دوران رمضان پیر تا جمعرات 9.30 سے 11.30 تک کیسز کی سماعت ہوگی،۔ روزانہ صبح ساڑھے 11 سے 12 بجے تک عدالتی وقفہ کیا جائے گا، 12 سے ڈیڑھ بجے تک ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کی جائے گی۔ جمعہ کو 9.30 سے 11.30 بجے تک ہی کیسز کی سماعت کی جائے گی۔پیرسے جمعرات تک دفتری اوقات کار9 سے 2.30 تک ہوں گے،۔ جمعہ کےروز دفتری اوقات کار 9 سے12 بجے تک ہوں گے، ماتحت عدالتوں میں صبح 9 سے 2.30 تک کیسز کی سماعت ہوگی- ، جمعہ کو ماتحت عدالتوں میں 9 سے12 بجے تک کیسز سنے جائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ
باقاعدہ نوٹیفکیشن
رمضان المبارک
نئے اوقات کار کا اعلان
ماتحت عدالتوں
ڈویژن بینچ کیسز
پیرسے جمعرات
دفتری اوقات کار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.