ڈی آئی خان حملہ: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ملوث عناصر کی تلاش
ڈی آئی خان: پولیس اسٹیشن اور کسٹم چیک پوسٹ پر حملے، ایک اہلکار شہید،2 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں میں شرپسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو کسٹم اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان کے تھانہ یارک پر نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور پسپا ہوگئے۔ حکام کے مطابق فرار ہوتے شرپسندوں نے قریبی کسٹم چیک پوسٹ پر بھی حملہ کردیا، کسٹم چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا۔ ڈی آئی جی سید انور حسین کا کہنا ہے کہ زخمی کسٹم اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی جبکہ شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے ملوث عناصر کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
خیبرپختونخوا
پولیس حکام
ڈی آئی خان
سیکیورٹی اداروں
پولیس اسٹیشن
کسٹم چیک پوسٹ پر حملے
ڈی آئی جی سید انور حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.