دہشت گردی کو شکست اور قومی اتحاد پر زور، آصف علی زرداری کا خطاب
عوام کے اتحاد سے دہشت گردی کوشکست دیں گے،آصف علی زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی دباؤ اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے، عوام کے اتحاد سے انتہاپسندی اور دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی کے اجلاس میں صدر پاکستان نے قومی چیلنجوں کے درمیان اتحاد اور لچک پر زور دیا۔ ، صدر مملکت نے سیاسی مذاکرات اور اتحاد کی اہمیت پر زوردیا۔ آصف علی زرداری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی مقامی اور صوبائی قیادت شریک ہوئی۔ صدرمملکت نے کہا کہ جمہوریت انصاف، قومی ہم آہنگی اور ترقی کا سب سے مضبوط ذریعہ ہے، عوامی خدمت اورتعمیری سیاست میں ثابت قدمی کی ضرورت ہے۔ ، پاکستان کو معاشی دباؤ اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے، ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پارٹی کارکنوں اور قیادت کی جانب سے صبر اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
دہشت گردی
پیپلزپارٹی
صدرمملکت آصف علی زرداری
ثابت قدمی
بلاول ہاؤس لاہور
قومی چیلنجوں
سیاسی چیلنجز
قومی ہم آہنگی
انتہاپسندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.