آیت اللہ خامنہ کی شہادت کے بعد فوری تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی حکام
آیت اللہ خامنہ کی شہادت سے مستقبل قریب میں تبدیلی متوقع نہیں، امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق آیت اللہ خامنہ کی شہادت سے مستقبل قریب میں تبدیلی متوقع نہیں۔ عالمی خبرایجنسی کے مطابق ایران میں رجیم چینج سے متعلق امریکی حکام شکوک شبہات کا شکار ہیں۔ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ کی شہادت سے مستقبل قریب میں تبدیلی متوقع نہیں، خامنہ ای کی جگہ کسی اور سخت گیر رہنما کو لایا جائے گا۔ اگلا سپریم لیڈر پاسداران انقلاب میں سے بھی ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کسی بھی کامیاب عوامی بغاوت کے لیےفوجی بغاوت ناگزیر ہے تاہم ایرانی فوج میں بغاوت یا انحراف کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ ، پاسدارانِ انقلاب کے رہنماؤں کا ہتھیار ڈالنے کا کوئی امکان نہیں۔اس سے قبل ایک انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ سپریم لیڈر کی شہادت کے باوجود سب کچھ معمول کے مطابق ہے۔ ، آئین میں طریقہ کار واضح ہے، ہم اس پر عمل کررہے ہیں، سپریم لیڈر کے انتخابات کیلئے ہم نے آئینی عمل شروع کردیا ہے۔ ، ایک یا دو دن میں ملک کے لیے نیا رہنما منتخب کر لیا جائے گا، عبور کونسل تشکیل دی گئی ہے جو معاملات کو سنبھالے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
پاسداران انقلاب
امریکی حکام
آیت اللہ خامنہ
عالمی خبرایجنسی
ایرانی فوج میں بغاوت
آیت اللہ خامنہ کی شہادت
سپریم لیڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.