ایرانی ڈرون حملے کے بعد کویت میں امریکی ایف 15 طیارہ تباہ
کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ‘طیارے کو ممکنہ طور پر مار گرایا گیا ہے، ایرانی میڈیا
کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کو ممکنہ طور پر مار گرایا گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارے کےپائلٹ نے پیراشوٹ سے چھلانگ لگا دی، مقامی افراد نے پائلٹ کو حکام کے حوالے کر دیا۔ واضح رہے کہ کویت میں صبح سے اب تک تیسری بار سائرن بج رہے ہیں، کچھ دیر پہلے کویت نے ایرانی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ کویت میں امریکی سفارتخانے سے بھی دھواں اٹھ رہا ہے، کچھ دیر پہلے ایران نے کویت پر ڈرون حملہ کیا تھا۔ ، کویت میں ایرانی ڈرونز کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈرونز کا ملبہ مینا الاحمدی ریفائنری کے قریب گرے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news
abc news
ایرانی میڈیا
امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ
تیسری بار سائرن
ایرانی ڈرون تباہ
ایرانی ڈرونز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.