ایران اسرائیل جنگ اور تیل کی برآمدات، پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل
حملے جاری رہے تو خطے سے تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مضحکہ خیز قرار دیدیا،کہاحملے جاری رہے تو خطے سے تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،جنگ کب ختم ہوگی۔ یہ اب ہم طے کریں گے،خطے میں سب محفوظ ہونگے یا کوئی نہیں ہوگا۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان مین کہا تھا کہ میرے خیال میں ایران کی جنگ تقریباً ختم ہو چکی، ایران میں زمینی فوجنیتن یاہو شمالی غزہ اور خان یونس پر قبضہ کرنے کے بعد رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ بھیجنے کا ارادہ نہیں، سپریم لیڈر کے انتخاب پر مایوسی ہوئی۔ ،اس سے صورتحال وہی رہےگی۔امریکا اور اسرائیلی طیاروں کی تہران پر شدید بمباری،مشرقی،جنوبی اور مغربی تہران کے مختلف علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے،درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔ ،اصفہان،تہران اورتبریز پر بھی حملے کیے گئے، کاراج میں گورنرہاؤس بھی نشانہ بنایا گیا،حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی،بجلی کا نظام متاثر ہے،عالمی ورثہ قرار دیے گیے تاریخی مقام کو بھی تباہ کیا گیا،ایران میں اب تک شہادتوں کی تعداد ساڑھے تیرہ سو سے زائد ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan
نیوز Pakistan news
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
شہادتوں
ایرانی پاسداران انقلاب
سپریم لیڈر
فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں
امریکا اور اسرائیلی طیاروں
بجلی کا نظام متاثر
ایران کی جنگ تقریباً ختم
دھماکوں سے گونج اٹھے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.