پاکستان کا مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فوری اسپاٹ خریداری کا فیصلہ ‘بولیاں طلب

Super Admin

 

پاکستان نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ  کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں  سے 3 ایل این جی کارگوز کے لیے  بولیاں طلب کرلیں۔
ذرائع  پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق  بولیاں 24  اپریل تک طلب کی گئی ہیں،  ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں24  اپریل کو  ہی اوپن کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق  3 کارگوز کی بولیاں اپریل اور مئی کے لیے طلب کی گئی ہیں، پہلےکارگو کی سپلائی 27سے 30 اپریل کے لیے ہوگی۔
،  دوسرے کارگو کی سپلائی یکم سے 7 مئی تک ہوگی، تیسرے کارگو کی سپلائی 8 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے۔

 

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.