“مولانا فضل الرحمان: سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے”

“مولانا فضل الرحمان کا الزام: پارلیمنٹ میں سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے”

سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے : مولانافضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لوگوں کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔
آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آنے والوں کا کوئی کردار نہیں۔
لوگ لائے، جب اس کا مالک خود یہ قانون بنانا چاہے تو کوئی فائدہ نہیں۔
آج پارلیمنٹ اور ارکان کا پالیسیوں میں کوئی کردار نہیں ہے۔
پارلیمنٹ مزید بات کرے تو حالات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اخترمینگل نے اسی وجہ سےاستعفیٰ دیاکہ پارلیمنٹ کاکوئی کردار نہیں۔
بلوچستان میں ایک ہی دن میں4سے5 مقامات پرحملےکیےگئے۔
بلوچستان میں صورتحال سنگین ہے، لاپتا افراد کا مسئلہ انتہائی اہم ہے،ترجیحات کودیکھنا چاہیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں