ملتان ( سپیشل رپورٹر)مظفرگڑھ سے حلقہ این اے 175 کے تما م پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ مکمل ۔ آزاد امیدوار جمشید احمد خان دستی نے 113253 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشاد سیال نے 71997 نے ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حماد نواز خان نے 47350 ووٹ حا صل کیے ۔ جمیعت علمائے اسلام کے سید عبدالودود آزاد کو 1240 ووٹ ملے۔