ماحولیاتی آلودگی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے:جسٹس منصور شاہ
جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ 2022کے سیلاب سے پاکستان کو 30ا ر ب ڈالر کا نقصان ہوا،۔
ماحولیاتی آلودگی آج دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔
،ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے۔
، ما حو لیاتی تبدیلیوں کے سنگین معاشی و سماجی اثرات سامنے آرہے ہیں۔
جسٹس منصور علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ماحولیاتی انصاف کیلئے فوری اقدامات ضروری ہیں،۔
ماحولیاتی مسائل سے متعلق عدالتوں کا قیام ضروری ہے،فوری طور پر ماحولیاتی مسائل کا تدارک کرنا ہوگا۔
، شہر و ں میں آبادوں کی منصوبہ بندی بہتر کرنا ہوگی،بڑھتی ہوئی عالمی حدت کے تدارک کیلئے سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں