ایران میں زمینی فوج داخل کرنا آخری آپشن ہوگا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

“ایران میں زمینی فوج داخل کرنا: امریکی صدر کی ایران کے حوالے سے گفتگو”

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا اس وقت ایران پر حملے روکنے کی درخواست کرنا مشکل ہے۔
،ہم ایران سے بات کر رہے ہیں،دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےمیڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا جومواد ایران نےپہلےہی اکٹھا کر لیا ہے۔
وہ بہت بڑی مقدار میں ہےمجھے لگتا ہےکہ چند ہفتوں یا یقینی طورپرچند مہینوں کے اندر وہ جوہری ہتھیار بنانے کےقابل ہو جائیں گے۔
،ہم ایسا نہیں ہونےدے سکتے،ہماری انٹیلی جنس سربراہ تلسی گبارڈکا اس حوالے سےبیان درست نہیں۔
،ایران سے بات کر رہے ہیں،دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے،انہیں دو ہفتے کا وقت دیا ہے ۔
مزیدکہا اسرائیل اچھا جا رہا ہے،وہ جیت رہا ہے، ایران ہار رہا ہے۔
،اس وقت حملے روکنے کی درخواست کرنا بہت مشکل ہے،اگر کوئی جیت رہا ہو تو یہ کام کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
،ایران میں زمینی فوج داخل کرنا آخری آپشن ہوگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں