امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کا تعاون اور حکمت عملی

امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہا ہےکہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور پاکستان نے تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی پروس نےکہا ہےامریکا اورپاکستان کےدرمیان انسداد دہشتگردی مذاکرات ہوئے۔
،دونوں ملکوں کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا،دونوں ممالک میں دہشتگردی سےنمٹنےکیلئے مؤثر حکمت عملی بنانے کی اہمیت پر بات کی گئی۔
انہوں نےکہا امریکہ اورپاکستان نے دہشتگردی کےخطرات کا مقابلہ کرنےاورتعاون بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
،کالعدم بی ایل اے،داعش اورٹی ٹی پی کےخلاف حکمت عملی پرگفتگو بھی ہوئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں