پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کر دی
پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کر دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں قرار دیا گیا کہ صوبے میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرانک بسوں کے کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔
کابینہ نے ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے قیام جس کی ملکیت اسی کا قبضہ وژن کے تحت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء اور لاہور راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل کے لیے ایم او یو کی منظوری دے دی۔
کابینہ نے سرکاری اسکولوں میں اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کی بھی منظوری دے دی،۔
ہائی ٹیک فارم میکنائزیشن فنانس پروگرام کے تحت سبسڈی پروگرام کی منظوری بھی دی گئی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔