محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالفطر کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔
"محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں عیدالفطر کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔"
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوگی۔ غروب آفتاب کے بعد نظر آئے گا۔ دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہو گا، عید الفطر کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو بیشتر علاقوں میں موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔