یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہے 18 April 2024 سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔ سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔ شیئر کریں: Facebook WhatsApp X News baithak baithak news news baithak Multan news نیوز Pakistan news Multan Urdu News پاکستان نیوز تبصرے تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔ ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلا تبصرہ کرنے والے بنیں۔ تبصرہ کرنے کے لیے مکمل صفحہ دیکھیں ←
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔