تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
بلوچستان کے علاقے تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز بلوچستان میں صبح کے وقت تھکن کے قریب محسوس کیا گیا۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔