پنجاب کسٹمز کی بڑی کارروائی، 7 کنٹینرز سے سمگل شدہ قیمتی سامان برآمد

کسٹمز پنجاب نے لاہور میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاء برآمد کر لیں۔ کلکٹر ضلع غربی زہرہ حیدر نے ٹائر اسکریپ کی آڑ میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ زہرہ حیدر کے مزید پڑھیں