“ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں” – کوٹری تا جامشورو واقعے کی تفصیلات

کوٹری سے جامشورو جانیوالی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کام شروع کردیئے گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوٹری سے جامشورو جانیوالی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ، واقعے کے باعث ڈاؤن ٹریک معطل ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی کیلئے کرین طلب کرلی گئی۔ ، مرمتی کام جاری ہے، حیدرآباد سے کراچی جانے والی ٹرینوں کو دوسرے ٹریک سے گزار جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں