شمالی وزیرستان کرفیو 4 جون کو نافذ، داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے
شمالی وزیر ستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔
،
کرفیو کا نفاذ صبح چھ سے شام چھ بجے تک ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں
کلک کریں
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔