اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افسران کی آمدن اور اثاثہ جات کی ڈیکلیئریشن کو ڈیجیٹل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرائیں۔
حکام کے مطابق تمام متعلقہ افسران کو اپنی ڈیکلیئریشن 30 اکتوبر تک لازمی طور پر آن لائن جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔