لندن: وزیراعظم شہباز شریف اپنا پانچ روزہ دورۂ امریکا مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم گزشتہ روز لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، جہاں برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے ان کا استقبال کیا۔شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کریں گے، اس دوران ان کا طبی معائنہ بھی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں دو روزہ قیام مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔