مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہو کر بارش کا باعث بنے گا

مغربی ہوائیں آج رات پاکستان میں داخل ہوں گی اور بارش برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ جمعہ سے پیر مزید پڑھیں

فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے: ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے، مستقبل میں پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری نے کہا کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں