محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت بارش کی نئی لہر آج رات بلوچستان میں داخل ہوگی مستونگ، جھل مگسی، نصیر آباد، سبی، ڈیرہ، بگٹی، قلعہ میں بارش کا امکان ہے۔ سیف اللہ، زیارت، کوہلو اور ژوب کے اضلاع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12610 خبریں موجود ہیں
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اپریل کو پنجاب میں روٹی کی قیمت 20 کی بجائے 16 روپے کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے روٹی اور روٹی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی قیادت میں وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل اور مزید پڑھیں
کراچی: آئل ٹینکر مالکان کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔ آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 ہزار سے 11 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر زراعت و انسداد بدعنوانی سردار محمد بخش مہر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو بھی سستی روٹی ملے گی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ امید ہے مزید پڑھیں
شکر گڑھ: چوروں نے دو گھروں سے 80 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چوری کر لی۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ شکر گڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں پیش آیا جہاں چوروں نے غیر ملکی مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کے ترجمان بابر علی رضا نے کہا ہے کہ خاتون پر ہاتھ اٹھانے والے کو بخشا نہیں جائے گا۔ بابر علی رضا نے کہا کہ افسران تاحال ضمانت پر ہیں۔ افسر نے بتایا کہ وہ خاتون کو دوسری مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہارجی حلوی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہارجی حلوی نے یہ بات ایرانی میزائل حملوں سے متاثر نیو اتیم ایئر بیس مزید پڑھیں