ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں اور امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ختم ہو گیا ہے۔ بحث کے آغاز میں بائیڈن نے کہا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو معیشت بہت خراب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11151 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکل سام (امریکہ) اپنا گھر ٹھیک کرے اور ہماری فکر نہ کرے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے عمر ایوب مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت قرار دیا، ہفتہ کو جنگی بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ قرارداد پاکستان کے اندرونی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کیا۔ اس دوران اپوزیشن نے خوب ہنگامہ اور شور مچا دیا۔ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب مزید پڑھیں
ٹرینوں میں شدید رش، پاکستان ریلوے نے گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے کراچی سے راولپنڈی کے لیے خصوصی تعطیلات کی اسپیشل ٹرین چلائے گا۔ ٹرین کراچی سے رات 8 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
جنوبی امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں جمعہ کو 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ا مریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیرو کے جنوبی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا راستہ بند کردیا گیا ہے ، اس حوالے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کی منظوری دی گئی، ترمیم کے حق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرتے ہوئے دونوں سیاسی رہنماؤں کے خلاف جاری توہین عدالت کا مزید پڑھیں