اپنوں پہ کرم ،غرباء پہ ستم،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف دہرامعیارسامنے آگیا

ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی دوہری پالیسی: کمزوروں پر سختی، طاقتوروں کو چھوٹ ملتان(وقائع نگار) ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف دہرا معیار کھل کر سامنے آگیا لینڈ سپرٹینڈنٹ عارف مغل کو گھر اور دکانات کے سامنے تجاوزات مزید پڑھیں