ایران کے صدر اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، نائب صدر نے تصدیق کر دی

ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر چارج سنبھالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر مزید پڑھیں

روس‘سعودی عرب، امارات اور ترکی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش کردی

سعودی عرب، قطر، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے تباہ ہونے والے ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کو تعاون کی پیشکش کی ہے جب کہ یورپی کمیشن نے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سیٹلائٹ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کو تمام بنیادی سہولیات سےمحروم کیا جانےلگا

ہندوستان میں مسلمانوں کی پارلیمنٹ سمیت ہر شعبے میں محدود نمائندگی ہے۔ ہندوستان ایک ایسی ریاست بن چکا ہے جہاں مسلمانوں کو جان بوجھ کر پسماندگی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ پچھلی دہائی سے مودی حکومت ہندوستان کی سب مزید پڑھیں

پاکستانی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع، یورپی یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع

پاکستان پر عائد فضائی پابندیوں کے حوالے سے یورپی سیکیورٹی ایجنسی آئی اے ایس اے کا اہم اجلاس برسلز میں ختم ہوگیا۔ ملاقات میں شریک پاکستانی وفد کے ایک رکن نے بتایا کہ پابندی اٹھانے کے حوالے سے یورپی یونین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی جانب سے نیا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرا دیاگیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نیا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ماحول کے تحفظ میں غیر معمولی کردار ادا کرنے والے افراد کے لیے 10 سالہ مزید پڑھیں