“شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ملک بھر میں اپنے خلاف درج مقدمات کی معلومات فراہم کی جائیں۔” زین قریشی نے وکیل بخاری کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10558 خبریں موجود ہیں
پاکستان کا انحصار بھارت سے درآمدات پر ہے اور وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں بھارت سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اڑتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت کے ساتھ تجارت معطل مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ کا کابینہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران کو نقصان پہنچایا جائے لیکن جنگ نہیں چھیڑی مزید پڑھیں
عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت اور غزہ کے مقبوضہ فلسطینی انکلیو کی سول ڈیفنس فورسز نے شہر کے الشفا اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ جب ٹیم نے کھدائی روکی تب تک قبر سے 9 لاشیں مل مزید پڑھیں
اسلام آباد: سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جہاز پر سوار دو پاکستانیوں کو ایرانی حکومت نے واپس جانے کی اجازت دے دی ہے ایران کی جانب سے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی صورت میں عملہ وطن واپس آنے مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں
“سینئر اداکارہ، میزبان اور مصنفہ بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر ڈرامہ نگار اقبال حسین کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی۔” بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین کے ساتھ مزید پڑھیں
“ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کو نقصان پہنچایا تو اس کا فوری، سخت اور جامع جواب دیا جائے گا اور وہ اس کے لیے آئندہ 12 دن کا انتظار نہیں کریں مزید پڑھیں
“تیزی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت آج پھر 249700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔” فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح مزید پڑھیں
“سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم عالمی مسئلہ ہے، اسٹریٹ کرائم مہنگائی، بے روزگاری اور غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے ہوتے ہیں۔” کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں