“راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے محاصرہ کیس سے متعلق 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی۔” وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کو مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10558 خبریں موجود ہیں
“ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون پر تشدد اور بعد ازاں اس کی لاش ملنے کے واقعے پر ریلوے ترجمان نے کہا ہے کہ خاتون نے خود چلتی ٹرین سے چھلانگ لگائی۔” ترجمان ریلوے بابر علی رضا مزید پڑھیں
“مقبوضہ کشمیر میں دریا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 19 لاپتہ ہیں۔” خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری نگر شہر میں دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد سینکڑوں لوگ دریا مزید پڑھیں
“وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔” خصوصی سرمایہ کاری کونسل (SIFC) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سعودی وزیر مزید پڑھیں
“ممبئی کرائم برانچ نے آج صبح بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔” بھارتی میڈیا انڈیا ٹوڈے کے مطابق ملزمان کی شناخت 24 سالہ وکی صاحب مزید پڑھیں
“خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی پانی گندم کی فصلوں میں داخل ہوگیا جس سے کھڑی فصل کو شدید نقصان پہنچا جب کہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ رات سے ہونے والی موسلا مزید پڑھیں
“969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، جو 510 ارب روپے کی لاگت سے 20 ماہ طویل مرمت کے مرحلے سے گزر رہا تھا، ایک بار پھر جزوی طور پر بند کر دیا گیا۔” ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹوں کے مزید پڑھیں
“کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے بعد تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔” تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 مزید پڑھیں
“واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمہ شروع کر دیا گیا ہے۔” نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو منہ مزید پڑھیں
“ٹھیک 113 سال پہلے ایک تاریک رات میں ٹائی ٹینک ایک برفانی تودے سے ٹکرا گیا تھا۔ اس وقت زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔” حادثے کے وقت ٹائی ٹینک انگلینڈ کے شہر ساؤتھمپٹن سے 41 کلومیٹر فی گھنٹہ کی مزید پڑھیں