لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اگر نجی کمپنی اضافی چارجز وصول کررہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ لیسکو ترجمان کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8084 خبریں موجود ہیں
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 269 مظفر گڑھ میں ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں 18 مئی کو ہونے والی ووٹنگ ملتوی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری پر ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی، کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں سب کچھ آہستہ آہستہ مزید پڑھیں
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 54 مزید پڑھیں
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے پاک چین دوستی ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو جائے اور نئے انتخابات کرائے جائیں کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے ، آئین اور آئینی ادارے بالادست مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی مزید پڑھیں
اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ حالات ایسے نہیں رہیں گے، ہم ایک دوسرے کو یاد رکھیں گے اور بدلہ لیں گے۔ وکلا کے پاس جا کر اسد قیصر نے کہا کہ یہ صرف پی ٹی آئی کی لڑائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تنخواہ اسی وقت حلال ہوگی جب وہ پارلیمنٹ میں مثبت کردار ادا کرے گی۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ سے قبل تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر قربانی کے جانوروں کے لیے لگائی گئی عارضی مویشی منڈی نے سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ سندھ اور پنجاب سے جانوروں کی پہلی کھیپ مویشی منڈی میں پہنچ گئی ہے، مزید پڑھیں