لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی اور لاروا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کے عزیز بھٹی ٹاؤن سے گزشتہ 24 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9430 خبریں موجود ہیں
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مسلم لیگ (ن) نہیں چلاتی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
محرم کے دوران ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث کراچی کی 95 فلور ملوں نے گندم کی دھلائی بند کردی جس سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز مزید پڑھیں
کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کر دیا ہے تا ہم اب نئی سلیکشن کمیٹی بنائی جائے گی جس کے ممکنہ نام سامنے آ گئے ہیں۔ سلیکشن کمیٹی سے وہاب مزید پڑھیں
محکمہ زراعت نے رواں ماہ کے دوران کپاس کے ضرر رساں کیڑوں کے تدارک اور پیسٹ اسکاؤٹنگ کے لیے حکمت عملی جاری کر دی۔کسان سہولت سنٹر اور زرعی مشاورتی سنٹر قائم کر دیا۔ کاشتکاروں کو بروقت زرعی ایڈوائزی دی جارہی مزید پڑھیں
بھوک ،بے روزگاری اور مہنگائی نے تو ویسے ہی پاکستان کے باسیوں کو مار مکایا تھا اب بجلی کی آفت ایسی گلے پڑی ہے کہ سارے دکھ درد بھول گئے ہیں اور ہر شہری کا ایک ہی سب سے بڑا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں 23 سکیموں کی منظوری دی گئی مالی سال 2024-25 کے چوتھے اجلاس میں زراعت اور سڑکوں کی 23 سکیموں کے لیے 77 مزید پڑھیں
نیپرا نے رواں مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو رواں ہفتے جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ بجلی کے حکام کے مطابق ریگولیٹرز نے ٹیرف میں مزید پڑھیں
پاکستان کے دو کوہ پیما دلاور سدپارہ اور فدا علی نانگا پہنچ گئے۔ دلاور سدپارہ اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت کو چڑھنے والے پہلے پاکستانی ہیں جبکہ نیپال کے لکھپا تیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے سیکیورٹی کے پیش نظر پاور سپلائی کمپنیوں کو خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو خط لکھ کر محرم کے دوران صوبے میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا کہا مزید پڑھیں