غزہ میں جارحیت کے باعث ترکی نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیے، جب کہ ایران نے بھی امریکی اور برطانوی شخصیات پر اسرائیل کی مدد کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں ترکی نے عوام کے بدترین انسانی المیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9425 خبریں موجود ہیں
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کا رخ دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ایمریٹس ایئرلائن کے مطابق جمعرات کو 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ایئرلائن نے مسافروں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ایران نے افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ مختلف مزید پڑھیں
ایران نے غزہ میں جنگ کی حمایت کرنے پر امریکی اور برطانوی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکی اور برطانوی حکام اور اداروں پر پابندیوں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اس جائزہ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ کو 700 سے زائد تارکین وطن سمندری راستے سے برطانیہ پہنچے۔ ہوم آفس کے مطابق 711 افراد مزید پڑھیں
برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 60 افراد لاپتہ ہوگئے، کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا تباہی مچا دی۔ سیلابی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں
پاکستان نے چاند پر اپنا پہلا مشن بھیج کر خلائی تحقیق کی دوڑ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ تقریباً 7 کلوگرام وزنی سیٹلائٹ iCube مزید پڑھیں
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا جب کہ نجکاری سے قومی ایئرلائن کے ملازمین کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں
سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کی گئی جس میں 3 مزید پڑھیں