لاہور میں منشیات سپلائی کرنے والے سب سے بڑے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی آئی ڈیز کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4878 خبریں موجود ہیں
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی موثر حکمت عملی کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی موثر حکمت عملی کے باعث یورپی کمپنیاں پاکستان مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں برطانیہ کی حکمران جماعت مہنگائی میں گھری ہوئی، عوام نے پولنگ بوتھ پر جا کر کمر توڑ مہنگائی پر برہمی کا اظہار کیا۔ لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ جنگ پر اسرائیل کی مکمل حمایت سے مسلم مزید پڑھیں
ریپبلکن امریکی کانگریس مین کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاریوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج روس اور چین سے نمٹنے کے لیے چاند پر اڈہ بنائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی دفاعی ذیلی کمیٹی کے مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیراعلیٰ صرف دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبرپختونخوا میں کوئی منصوبہ شروع کیا گیا ہو۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لیے 500 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں بل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اس جائزہ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ کو 700 سے زائد تارکین وطن سمندری راستے سے برطانیہ پہنچے۔ ہوم آفس کے مطابق 711 افراد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی اجازت دے دی لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ مزید پڑھیں