صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، جس میں بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو صدر اور وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5117 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت کل قومی اسمبلی میں 2024-25 کا بجٹ پیش کرے گی، تاہم قومی اقتصادی سروے 2024-25 میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ، رواں مالی سال میں 3 ہزار 979 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے، یہ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک میں 19 جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق اس سال عید مزید پڑھیں
سیلابی صورتحال کے باعث دریائے جہلم پر زیر تعمیر پل گر گیا۔ منگلا ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے جہلم میں نچلے درجے کے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگلا ڈیم سے ایک لاکھ کیوسک مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان بات کرنے اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا جس کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ میں بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان شامل ہوں گے۔ آئینی ترمیمی مزید پڑھیں
سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کی تحقیقات ہونے تک نئی بھرتیاں مزید پڑھیں
حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز (ISPs) سے فائر والز لگانے کے لیے بات چیت شروع کردی ہے۔ فائر وال میں مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ منظور شدہ اضافی فنڈز داسو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ مزید پڑھیں
پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 20 جون سےشروع ہوگا جو 21 جولائی تک جاری رہے گا۔پی آئی اےکا قبل از حج آپریشن کامرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا،ترجمان پی آئی اے کےمطابق 171 پروازوں کے ذریعے 35 مزید پڑھیں