روس نے شہریت کے قوانین میں نرمی کر دی

روس نے شہریت کے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے خواتین کو شہریت کی درخواستوں میں ڈھکی ہوئی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا قانون مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے جنگ بندی کے لیے پرعزم

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصہ تحریک تیز ہو گئی

کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کر گئی کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات جاری ہیں جس کے باعث خالصتان تحریک زور پکڑ گئی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ برادری کے پروگراموں میں بھرپور شرکت کرکے سکھوں مزید پڑھیں

مظاہرین کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر جانے کی کوشش

مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم کی رہائش گاہ مزید پڑھیں