بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5117 خبریں موجود ہیں
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران راولپنڈی سے 2 خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے جب کہ دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 2024-25 کا بجٹ 12 جون مزید پڑھیں
نریندر مودی کل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب کل شام سات بجے نئی دہلی میں ہوگی جس میں کئی اہم غیر ملکی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2700 کلو سے زائد تھیلے قبضے میں لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز کے دوران لاہور سے 1349 کلو، فیصل آباد سے 120 کلو، راولپنڈی سے 105 مزید پڑھیں
پاکستان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مزید پڑھیں
آل راؤنڈر عماد وسیم مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ٹیم انتظامیہ نے عماد کو بھارت کے خلاف میچ کے بعد واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپنر عماد وسیم پسلی کے درد سے ابھی تک صحت یاب نہیں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت کے منصوبے کے مطابق صارفین کے کنکشنز پر نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر کا آغاز اسلام مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست صحافیوں ظفر احمد یار اور راجہ ریاض نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے دائر کی تھی جس میں پنجاب حکومت، وزیراعلیٰ اور گورنر مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا جب کہ مزید پڑھیں