کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز قبل حساس اداروں اور پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو دہشت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوابجٹ اجلاس میں نسوارپرٹیکس لگانےکی تجویزمستردکردی گئی

خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا، بجٹ میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے نسوار پر ٹیکس لگانے کی شدید مخالفت مزید پڑھیں

میکسیکو میں انتخابی مہم کے دوران سٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکو کے صدارتی انتخابات کے امیدوار جارج الواریز مینیز شہر سان پیڈرو گارزا میں مزید پڑھیں

ترک میڈیا نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق کئی غیر معمولی باتیں بتا دیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے بہت سی غیر معمولی باتیں بتائی ہیں۔ ترک میڈیا کی تجزیاتی رپورٹ میں یہ سوالات بھی اٹھائے گئے کہ ایرانی صدر نے 30 سال پرانا امریکی ہیلی مزید پڑھیں

ریکوڈک پروجیکٹ: کینیڈین کمپنی نے بلوچستان حکومت کو 71 کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی

کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں کاپر گولڈ پراجیکٹ کے لیے بلوچستان حکومت کو 71 کروڑ روپے ادا کر دیے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کی جانب سے ایڈوانس مزید پڑھیں