مودی نے بھارت میں ہمیشہ سے مسلمانوں کو نفرت اور انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھایا

مودی نے ہمیشہ مسلمانوں کو بھارت میں نفرت اور انتہا پسندی سے بے نقاب کیا ہے۔ خطے کی جغرافیائی سیاست اب بدل چکی ہے لیکن بھارت اب بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی سیاست کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے: ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے، مستقبل میں پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے اور مزار قائد پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں

تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران یرغمال بنائے گئے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن انتقال کر گئے

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں