بغداد میں فوجی اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عراقی مسلح افواج نے دھماکے میں جانی و مالی نقصان کی تصدیق کی ہے۔ دھماکے میں ایک عراقی فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1600 خبریں موجود ہیں
روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے دعویٰ کیا کہ طیارہ 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار روسی مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران کے اندر صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملے میں امریکہ ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کیا کہ واشنگٹن کو اس حملے سے کچھ دیر مزید پڑھیں
ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس (ٹوئٹر) کمپنی کے بانی ایلون مسک نے اپنا دورہ ہندوستان ملتوی کرتے ہوئے ہندوستان نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔ ایلون مسک نے آج صبح اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں
ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ مزید پڑھیں
برطانوی کاؤنٹی ڈربی شائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ برٹش جیولوجیکل سروے (بی جی ایس) نے جمعہ کی صبح بیلپار کے قریب 2.5 شدت کے زلزلے کی تصدیق مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے رنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی گزشتہ سال کے دوران تیزی سے کم ہوئی ہے اور مارچ 2024 میں 20.7 فیصد کی دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد دنیا میں خام مزید پڑھیں
ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں