انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ کو ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر تشویش

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے بارے میں فکر مند ہوگئے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے

افغانستان میں بھی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں تینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، صوبہ قندھار میں سیلاب میں ایک سو چھیالیس مکانات تباہ اور مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے میں اسرائیل کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا

ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی، پاکستان نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

پاکستان نے اسرائیل ایران کشیدگی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے۔ پا کستان کئی مہینوں مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا۔ اسرائیل نے سلامتی مزید پڑھیں