اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل

پنجاب میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت 57 ارب روپے کے قرضے جاری پنجاب حکومت کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام” کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت کے منصوبے “اپنی مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں خورد برد کا انکشاف، 20 کروڑ سے زائد غبن محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد مزید پڑھیں

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید،11 زخمی

صدیق آباد باجوڑ میں بم دھماکا، 4 شہادتیں، 11 زخمی باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا حکومت اور پارٹی قیادت کو مذاکرات کا مشورہ

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تجویز، اسیر رہنماؤں کا خط پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں نے حکومت اور پارٹی قیادت کو بدترین بحران سے نکلنے کے لیے مذاکرات کا مشورہ دے دیا ۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے: عاصم افتخار

پاکستان کا مؤقف: تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل ضروری ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے۔ ایک بیان میں عاصم مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور، انجمن تاجران

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: معاشی بدحالی اور حکومتی غفلت ملتان (خصوصی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی،جنوبی پنجاب کے سنیئر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز

پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ کارروائی، ہنگامہ آرائی پر 26 ارکان کے خلاف ایکشن پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر معطل کیے گئے اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کا سفارتی ذرائع سے جیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان بھارت قیدی فہرست کا تبادلہ، 246 بھارتی قیدیوں کی تفصیل جاری پاکستان اور بھارت نے سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں