محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2584 خبریں موجود ہیں
امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے، زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تما م مجالس کے لیے 3 درجے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، تمام حساس مقامات پرمجالس مزید پڑھیں
شہری نے سستی بجلی کی فراہمی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جب کہ سستی بجلی کی فراہمی کے لیے درخواست مقامی شہری شیخ لطیف شاہد نے احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کی سڑکوں پر انقلاب کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری مزید پڑھیں
چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلاب میں بھارتی فوج کا ایک ٹینک بہہ جانے سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چینی سرحد کے قریب لداخ مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کیلشیم اور کاربائیڈ، صحت کے لیے نقصان دہ کیمیکل استعمال کرکے آم پکانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عاصم جاوید کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 232 منڈیوں، سٹالز اور آم مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ساہیوال اسپتال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے ینگ ڈاکٹرز نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جمعرات کو قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ اماراتی حکام نے عوام کو بہت زیادہ پانی پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کیا تھا مزید پڑھیں
کہتے ہیں ریاست ماںکی طرح ہوتی ہے اور ماں کو اولاد بہت پیاری ہوتی ہے۔ اہلیان وطن سبھی پاکستان کے بچے ہوئے ان کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا ریاست (ماں) کا فرض ہے۔سرکاری اہلکار چونکہ ماں کی خدمت کرتے مزید پڑھیں