ایران پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول،پاکستان ایران کیساتھ ہے:عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف واضح: ایران پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کاخطاب میں کہنا تھا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے۔ پاکستانی مندوب نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں،صدر مملکت

اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: صدر مملکت صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف مزید پڑھیں

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت پر اقدامات پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی مزید پڑھیں

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق

اسرائیلی حملہ: نطنز جوہری تنصیب پر حملہ کی عالمی ادارے کی رپورٹ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری تنصیب کونشانہ بنایا ہے۔ عالمی جوہری ادارے کا کہنا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

اسرائیلی حملے اور ایرانی کمانڈرز کی شہادت – مکمل تفصیل اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، مزید پڑھیں

ایران میں اسرائیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوری جوابی کارروائی کا مطالبہ

اسرائیلی حملوں کے خلاف ایرانی عوام کا احتجاج، جوابی کارروائی کا مطالبہ ایران کے مختلف شہروں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت تہران میں اسرائیل مخالف احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں