بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا، وزیراعظم

بجٹ میں ٹیکس میں کمی، تنخواہوں میں اضافہ، عوام کو ریلیف: شہباز شریف اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہبجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 2025-26: 1200 ارب روپے کا ڈرافٹ تیار

پنجاب کےآئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیار،وزیراعلیٰ کو پیش نجاب کا آئندہ مالی سال 2025-26 کا ترقیاتی بجٹ 1200ارب روپےکاڈرافٹ تیارکر لیا گیا۔ محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی نے ڈرافٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو پیش کردیا۔ سالانہ ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

وومن یونیورسٹی:ڈاکٹر کلثوم کو قائم مقام وی سی کا چارج ملنے کے بجائے ان کیخلاف کارروائی کا امکان

ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا متنازعہ کردار: وومن یونیورسٹی میں عبوری چارج کا تنازع اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وومن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور کے استعفے کے بعد پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو وائس چانسلر کا مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس میں کمی: حکومت کا ریلیف، سپرٹیکس بھی گھٹا دیا گیا

پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے مزید پڑھیں

یکم جولائی سے ٹیکس گوشواروں کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا جائیگا، وزیر خزانہ

خود ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں: ایف بی آر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے آسانیاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 سے ٹیکس گوشواروں کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا جائے گا۔ ، جس سے مزید پڑھیں