حسن پروانہ قبرستان کی اراضی واگزار،دیگر علاقوں میں مزید کارروائیوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

حسن پروانہ قبرستان اراضی واگزاری: میونسپل کارپوریشن ملتان کی بڑی کامیابی ملتان ( خصوصی رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کے شعبہ ریگولیشن نے حسن پروانہ قبرستان کی دو کینال سے زائد اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرالی، یاد رہے گزشتہ روز مزید پڑھیں