اسحٰق ڈار کا افغان عبوری حکومت سے مطالبہ: اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے

افغان عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ کسی ملک کی سرزمین دہشت گردی کے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ، مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی: کرک میں 6 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

کرک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا خاتمہ کرک : سکیورٹی فورسزقوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: محسن نقوی کی کارروائی ، 6 خارجی دہشتگردہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

کمشنر ملتان کی ہدایت پر ناجائز تعمیرات مسمار،راستے کشادہ، بیوٹیفکیشن اقدامات کا آغاز

“تجاوزات فری پنجاب: کمشنر ملتان عامر کریم خان کا اہم اقدام” ملتان ( خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تجاوزات سے پاک پنجاب وژن کے تحت کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے تمام بازاروں اور تجارتی مراکز مزید پڑھیں

نشتر و کارڈیالوجی ہسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کئے جانیکا امکان

“ایم ایس کی تبدیلی ملتان: نشتر ہسپتال اور کارڈیالوجی ہسپتال کے ایم ایس کی تبدیلی کا امکان” ملتان(راو نعمان علی)نشتر ہسپتال اور کارڈیالوجی ہسپتال ملتان کے ایم ایس کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے زرائع سے معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں