مسجد الحرام کے امام و مبلغ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے خطبہ حج میں کہا کہ رسول اللہ کی اطاعت کرو، قرآن ہمارا رہنما ہے۔ اپنے وعدے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2570 خبریں موجود ہیں
آئی ایم ایف کی شرط پر درآمدی پالیسی میں نرمی کے باعث مئی میں ملکی درآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک نے امپورٹ ایکسپورٹ اور تجارتی خسارے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
130 سالہ الجزائری خاتون حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی، جہاں ایئر لائن اور ایئرپورٹ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدہ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے الیکٹرانک سگریٹ، ویپس اور نیکوٹین پاؤچز پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے ارد گرد ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچز کی فروخت سے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر قائد حزب اختلاف اور ایوان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے قائد ایوان اسحاق ڈار سے رابطہ کیا جس مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز ملک بھر میں موسم گرم رہے گا تاہم عید کے بعد بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے آخر میں ملک میں بارشوں کے دو سلسلے آئیں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
مرکزی حکومت نے مالی سال 2024-25 کے لیے 18877 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کی تجویز ہے۔ فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان 100 دنوں میں 53 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کر رہے ہیں، جس سے ثابت ہو رہا مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں