اسلام آباد میں خاتون نے ہائی وے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں ایک خاتون ڈرائیور نے ہائی وے پولیس اہلکار پر اپنی گاڑی چڑھا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق واقعہ یکم جنوری کو پیش آیا اور خاتون ڈرائیور کے خلاف مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات؛ مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور سمیت ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی حلقوں کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ظفروال میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہوا۔ اس دوران مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے بعد مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی

رمضان المبارک کے بعد مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ مہنگائی کی شرح 28.56 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مزید پڑھیں

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور کر رہی ہے

ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر تیل کی صنعت کی شکایات کے پیش نظر، حکومت نے تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) پر عوامی تنقید کو دور کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کا ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟

پاکستان کا انحصار بھارت سے درآمدات پر ہے اور وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں بھارت سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اڑتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت کے ساتھ تجارت معطل مزید پڑھیں