عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک نہ پہنچنے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی آمدنی میں اضافے کے لیے پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2570 خبریں موجود ہیں
حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اور تحفظ کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق ریلوے کی جانب سے چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر نہیں ہوگا، اس کا اطلاق صرف موجودہ مزید پڑھیں
نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی 5 سے 7 روپے فی یونٹ مہنگی ہو جائے گی، مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں
سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، صابن اور مصالحہ جات سمیت مختلف اشیا مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہے۔ سیلز ٹیکس میں ایک فیصد مزید پڑھیں
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سے 1000 طلباء کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے چین کے ینگ لنگ ایگریکلچرل ڈیموسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر ہیں، مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ مزید پڑھیں
پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ میں انتقام کی سیاست کرنے والا شخص نہیں ہوں، میرے دل میں کوئی نفرت اور بغض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سراج الدین حقانی سمیت 4 افغان عبوری حکام پر عائد سفری پابندی ختم کر دی۔ افغان حکام میں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل مزید پڑھیں
آئندہ بجٹ میں الیکٹرک بس منصوبے کے لیے خطیر رقم مختص کی جائے گی۔ پنجاب کے 5 بڑے شہروں لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، بہاولپور میں الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر 50 ارب روپے لاگت مزید پڑھیں